نامعلوم جگہ سے نجس شدہ قالین سے گیلا کپڑا مس ہوجائے تو اسکا کیا حکم ہے؟

فرش کسی جگہ سے نجس ہو گیا لیکن کس جگہ سے ہوا معلوم نہیں ہے۔ اگر اس فرش کے ایک کونے پر گیلا کپڑا پھیر دیا جائے تو کیا وہ کپڑا نجس ہو جائےگا؟

جواب

بسم اللہ الرحمن الرحیم

سلام علیکم و رحمۃ اللہ
 سوال کی روشنی میں تمام مراجع کا نظریہ ہے کہ اگر پورے فرش پر کپڑا نہیں پھیرا ہے تونجس نہیں ہے ۔
http://hadana.ir/%D8%B1%D
https://www.sistani.org/persian/book/53/227/

https://makarem.ir



अगर आप हमारे जवाब से संतुष्ट हैंं तो कृप्या लाइक कीजिए।
0
شیئر کیجئے