اعضائے وضو اگر نجس ہو جائے تو کیا حکم ہے ؟

अगर वुज़ू के आज़ा (अंगों) में से कोई अंग उसके धोने के बाद और वुज़ू के तमाम होने से पहले नजिस हो जाये तो क्या ह़ुक्म है?

اگر وضو کے اعضا میں سے کوئی عضو اسکےدھونے اور وضو کے تمام ہونے سے پہلے نجس ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب : 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

سلام علیکم و رحمۃ اللہ

اگر وضو مکمل ہونے سے پہلے وہ مقام نجس ہو جائے جسے دھویا جا چکا ہے یا جس کا مسح کیا جاچکا ہے تو وضو صحیح ہے۔ البتہ نماز کے لئے اس عضو کا پاک کرنا ضروری ہے۔

استفتائات آیہ اللہ خامنہ ای، نمبر ۱۳۲ Leader.ir

توضیح المسائل اردو آقای سیستانی مد ظله ، مسئله نمبر 275 یا ۲۸۲ Sistani.org



अगर आप हमारे जवाब से संतुष्ट हैंं तो कृप्या लाइक कीजिए।
0
شیئر کیجئے